گوجرانوالہ پولیس مقابلے حقیقی بیٹی کے کیساتھ زیادتی کرنے والے ملزم سمیت 2 ہلاک
Full story
Three police encounters took place in different areas of Gujranwala. Two people were killed, including a suspect accused of raping his biological daughter, and one injured person was arrested. CPO Dr Sardar Ghayas Gul Khan took immediate notice of the incidents and asked divisional SPs to provide reports.
گوجرانوالہ(ڈویژنل بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں 3 پولیس مقابلے،حقیقی بیٹی کیساتھ زیادتی کرنیوالا ملزم سمیت2 افراد ہلاک، 1 زخمی حالت میں گرفتار۔سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا فوری نوٹس، ڈویژنل ایس پیز سے رپورٹ طلب کر لی۔پولیس ترجمان رانا عرفان کے مطابق تھانہ گرجاکھ پولیس مقابلہ؛ 14 سالہ کمسن حقیقی [...]