تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 5 افراد گرفتار، دا پر لگی رقم، 3 موبائل فون، گھڑیاں اور تاش کے پتے برآمد
Full story
Rawat police in Rawalpindi arrested five people for gambling with playing cards. Officers recovered the money that had been staked, along with three mobile phones, watches and the cards, according to a City Reporter report. The suspects were taken into custody.
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)روات پولیس کی کارروائی،تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 5 افراد گرفتار، دا پر لگی رقم، 3 موبائل فون، گھڑیاں اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 5 افرادکو گرفتارکرلیا،زیرحراست افراد سے دا پر لگی رقم،3موبائل فون، گھڑیاں اور [...]