چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار
Full story
Rawalpindi police carried out operations against gangs involved in robbery and motorcycle theft. They arrested five suspects linked to three gangs. Police recovered 13 stolen motorcycles, cash and motorcycle parts. New Town police arrested three suspects from two gangs and recovered 11 stolen motorcycles and parts.
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار،13 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور موٹر سائیکلوں کے پارٹس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹان پولیس نے 2 گینگز کے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 11 مسروقہ موٹر سائیکل اور پارٹس برآمد [...]