صحت و تعلیم میں اصلاحات سے ترقی کے موقع پیدا کیے جا سکتے: یاسر نیازی
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )صحافیوں سے گفتگو؛ صحت کی سہولیات عام آدمی کی پہنچ میں لانے، علاج کے اخراجات کم کرنے اور طبی و تعلیمی شعبوں کو زرمبادلہ کمانے کے قابل بنانے کے لیے مثر اصلاحات اور سرکاری و نجی شعبے کے اشتراک پر زور۔گروپ چیف ایگزیکٹو آفیسر جی اے کے ہیلتھ کیئر انٹرنیشنل اور [...]