چوری ڈ کیٹی کی متعدد واداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
Full story
In Lahore, a series of theft and robbery incidents left citizens deprived of lakhs of rupees, gold jewelry, mobile phones, motorcycles, vehicles and other belongings. On Lutton Road, Ashraf lost 345,000 rupees and a mobile phone. In Ghaziabad, Abdul Rahman lost 325,000 rupees and a mobile phone. Another incident was mentioned in Chohang.
ڈلاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے’ طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لٹن روڈ میں اشرف سے 3لاکھ45 ہزار روپے اور موبائل فون، غازی آباد میں عبدالرحمن سے 3لاکھ25 ہزار روپے اور موبائل فون، چوہنگ میں [...]