بلوچستان’ 9شہروں کو محفوظ بنانے کیلئے پنجاب سے ٹیکنالوجی لینے کا فیصلہ
Full story
Balochistan is working on Safe City projects in nine cities to protect citizens and prevent crime. To make the projects effective and fully operational, the province will now get assistance from Punjab. Chief Minister Mir Sarfaraz Bugti is mentioned in connection with the move.
لاہور’کوئٹہ( این این آئی)بلوچستان میں شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں پر کام جاری ہے تاہم ان منصوبوں کو موثر اور مکمل طور پر فعال بنانے کے لیے اب پنجاب سے معاونت حاصل کی جائے گی۔ اس سلسلے میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور [...]