ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتےفیصل کریم کنڈی
Full story
Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Kundi said the current security situation and restoring peace in the province are the top priority. He said policy will come from Islamabad, and decisions will not come from Jalalabad or Kandahar. He ruled out any negotiations with those who take up arms against the state.
پشاور(نیوز ایجنسیاں )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور امن و امان کا قیام سب سے پہلی ترجیح ہے،ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، جلال آباد یا قندھار سے فیصلے نہی آئیں گے، ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے [...]