جندول، تجاوزات کیخلاف کارروائی کے بعد بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے
Full story
After an operation against encroachments in Jandol subdivision, markets began to look like ruins and traders’ business was affected. Affected people demanded compensation for their losses and alternative arrangements. The report said the bustle of several bazaars faded and shops at several places were affected.
جندول (نمائندہ خبریں)جندول سب ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے بعد بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے، تاجروں کا کاروبار متاثر، متاثرین نے نقصانات کے ازالے اور متبادل انتظامات کا مطالبہ کردیا۔جندول سب ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے بعد مختلف بازاروں کی رونقیں ماند پڑنے لگیں، کئی مقامات پر دکانوں، [...]