دورے کا بڑا مقصد کارکنوں ‘ رہنمائوں سے ملاقات کرنا ہے: فریال تالپور
Full story
Faryal Talpur, president of the PPP Women's Wing, said she will make regular visits to Punjab. She said the visits are meant to monitor party affairs, strengthen the organization and keep direct contact with workers. She also rejected certain impressions about the province, according to the report.
لاہور ( خبر نگار)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ویمن ونگ کی صدر فریال تالپور نے کہا کہ وہ پارٹی امور کی نگرانی، تنظیم کو مضبوط بنانے اور کارکنوں کے ساتھ براہِ راست رابطے میں رہنے کے لیے پنجاب کے باقاعدہ دورے کریں گی۔ انہوں نے ان تاثرات کو مسترد کر دیا کہ صوبے میں [...]