سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
Full story
Bilawal Bhutto Zardari, chairman of the Pakistan Peoples Party, traveled from Karachi to Islamabad. During the visit, he is expected to hold important meetings with government and party leadership. Sources say he will consult party leaders on new bills to be presented in parliament.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، دورے کے دوران ان کی حکومتی اور پارٹی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے نئے بلوں کے حوالے سے پارٹی قیادت سے مشاورت کریں گے۔مجوزہ بلوں پر [...]