لاہور کی فضائی آلودگی میں نمایاں کمی عالمی رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر آ گیا
Full story
Lahore saw a significant drop in air pollution, with the Air Quality Index recorded at 115. That improvement moved the city to 15th place in a global ranking. On Friday the AQI reflected better conditions. The report also links the improvement to wind speed and direction as well as better control of local pollution.
لاہور،پشاور(نیوز ایجنسیاں) لاہور کی فضائی آلودگی میں نمایاں کمی واقع ہوگئی، ایئر کوالٹی انڈیکس 115 ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث شہر عالمی رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر آ گیا۔ جمعہ کو اے کیوآئی بہتر صورتحال کی عکاسی کر رہا ہے، ہوا کی رفتار اور سمت کے ساتھ مقامی آلودگی پر کنٹرول بھی بہتری [...]