بجلی کے فی یونٹ 5روپے سیلز ٹیکس کا اطلاق مزید 8اداروں تک بڑھا دیا گیا
Full story
Pakistan’s Federal Board of Revenue has extended a sales tax of 5 rupees per unit on electricity to eight more establishments. The measure applies to manufacturers of iron and steel products. The affected units include melters, re-rollers and composite units, according to the report.
اسلام آباد (آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف باقی ریونیو (ایف بی آر) نی سٹیل اور آئرن مینوفیکچررز کے لیے بجلی کے فی یونٹ5 روپے سیلز ٹیکس کا اطلاق مزید8 اداروں تک بڑھا دیا ہے۔ اس حوالے سے آئرن اور سٹیل مصنوعات تیار کرنے والے اداروں، بشمول میلٹرز، ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس کے زیر [...]