طارق فضل چوہدری کا کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Full story
Federal Minister for Parliamentary Affairs Tariq Fazal Chaudhry praised security forces for a successful intelligence-based operation in Kurram. He said the killing of terrorists from Fitna al-Khawarij and Fitna al-Hindustan, which he described as active under Indian patronage, was a major success. Chaudhry made the statement on Friday on X.
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد جہنم واصل کرنا بڑی کامیابی ہے ۔ جمعہ کو ایکس پر [...]