مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما کے مالی معاملات میں بڑے تضادات
Full story
Questions have been raised about the wealth statement of Ziaur Rehman, brother of JUI-F chief Maulana Fazlur Rehman and a central JUI leader. A media report said the statement contains significant financial questions and unusual contradictions. It cited sources and also referred to his wife's father as part of the details.
پشاور (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما ضیا الرحمن کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں اہم مالیاتی سوالات اور غیر معمولی تضادات سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ضیاء الرحمن کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں اہلیہ کے والد [...]