صرف 1دن بعد لاہور دنیا کا ایک بار پھر آلودہ ترین شہر
Full story
Lahore has once again topped the list of the world’s most polluted cities. The city’s air quality index rose above 210, making the air pollution situation alarming. The meteorological department said no rain is expected for the next few days, and the city’s minimum temperature was 17.
لاہور،پشاور(نیوز ایجنسیاں )لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 210سے تجاوز کرگیا، جس کے باعث فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 17 اور [...]