جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
Full story
Justice Muhammad Iqbal Kalhoro has taken the oath as Acting Chief Justice of the Sindh High Court. Governor Sindh Syed Muhammad Nihal Hashmi administered the oath at a ceremony at the Governor House. A large number of judges and members of the lawyers' community attended the event.
کراچی(ویب ڈیسک)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو سے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔گورنر ہاس میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں معزز ججز اور وکلا برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔گورنر سندھ نے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کو قائم مقام چیف جسٹس [...]