بانی سے ملاقات کے بعد بھی پی ٹی آئی قیادت کے اختلافات ختم نہ ہو سکے
Full story
Differences within the PTI leadership have intensified rather than been resolved, including after a meeting with the party founder. For the past year, the party has criticized the government and relevant authorities for not allowing meetings with PTI founder Imran Khan at Adiala Jail. The source does not give further details beyond that point.
اسلام آباد (عادل عباسی) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے درمیان اختلافات ختم ہونے کے بجائے مزید شدت اختیار کرنے لگے ہیں۔ گزشتہ ایک سال سے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کی اجازت نہ ملنے پرحکومت اور متعلقہ حکام کو تنقید کا نشانہ بنانے والی جماعت کے لیے اب [...]