نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں آئرن کوٹ
Full story
Israeli former army chief and prime ministerial candidate Gadi Eisenkot criticized caretaker Prime Minister Benjamin Netanyahu. Eisenkot said Netanyahu had already lost the elections but was still calling for a national unity government. He described the appeal as political maneuvering.
تل ابیب (نیوز ایجنسیاں ) اسرائیل کے سابق آرمی چیف اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار گادی آئزن کوٹ نے نگراں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انتخابات میں شکست کھا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود قومی اتحاد کی حکومت بنانے کی اپیل کرکے سیاسی چالیں چل رہے ہیں۔غیرملکی [...]