نواز شریف کے دورہ مظفرآباد کاشیڈول طے، سیاحتی مقام نیلم ویلیکے علاقے تاوبٹ روانہ ہوں گے
Full story
Nawaz Sharif, former prime minister and president of the Muslim League (N), will arrive in Muzaffarabad on Wednesday, November 18, under a finalized schedule. During the visit, he is to meet the party's parliamentary group and party leaders. He is also scheduled to travel to Taobat in the Neelum Valley, a tourist area. The report also mentions a meeting with ticket holders from Poonch.
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے دورہ مظفرآباد کا شیڈول طے ہوگیا، وہ 18 نومبر بدھ کو مظفرآباد پہنچیں گے۔تفصیل کے مطابق نواز شریف بدھ کو مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اور پارٹی رہنماں سے ملاقات کریں گے، میاں نواز شریف پونچھ کے ٹکٹ ہولڈرز اور [...]