سکردو میں پارہ منفی 6 ‘درختوں پر برف کی سفید تہہ جم گئی
Full story
A severe cold wave in Skardu and surrounding areas has begun disrupting daily routines as dry cold intensifies in many parts of the country. In urban areas, the temperature dropped to minus 6 Celsius, leaving a white layer of snow on trees and leaves.
اسکردو (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے اسکردو اور گردونواح میں شدید سردی کی لہر نے معمولات زندگی متاثر کرنا شروع کر دیے، شہری علاقوں میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے سے درختوں اور پتوں پر برف کی سفید [...]