بلوچستان دہشت گردوں نے ٹرک کو آگ لگا دی مسافر بس پر فائرنگ ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی
Full story
In Balochistan’s Dalbandin district, a passenger bus travelling from Taftan to Quetta was fired on, injuring four people including the driver. The attackers were described as terrorists belonging to Fitna al-Hindostan. A truck was also set on fire. The group was described as targeting innocent civilians.
کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع دالبندین میں فتن الہندوستان کے دہشت گردوں نے تفتان سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس پر بھی اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 4 مسافر زخمی ہوگئے۔ فتن الہندوستان کے دہشت گرد حواس باختہ ہو کر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے لگے۔زخمیوں میں عبید [...]