لاہور’ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص انتظامات پر 2میرج ہالز سیل
Full story
Punjab Food Authority increased surprise inspections of marriage halls as the wedding season began. On the DG Food Authority’s orders, 13 marriage halls and marquees were checked across Lahore. Two marriage halls, located on Gulshan Ravi and Main College Road, were sealed over poor arrangements.
لاہور (این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شادیوں کے سیزن کا آغاز ہوتے ہی میرج ہالز کی سرپرائز چیکنگ مہم مزید تیز کر دی ، ڈی جی فوڈاتھارٹی کے حکم پر لاہور بھر میں 13میرج ہالز اور مارکیوں کی چیکنگ ،گلشن راوی اور مین کالج روڈ پر واقع 2میرج ہالز بند کر دیئے گئے ، [...]