عالمی مالیاتی اداروں کی بڑھتی ہوئی شمولیت پاکستان کی مالیاتی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی: خرم شہزاد
Full story
Khurram Shahzad, adviser to Pakistan’s federal finance minister, said growing involvement by international financial institutions would help meet Pakistan’s financial needs and attract international private investment. He made the statement in a post on X.
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں کی بڑھتی ہوئی شمولیت پاکستان کی مالیاتی ضروریات پوری کرنے اور بین الاقوامی نجی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ”ایکس” پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ [...]