ترک صدر نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی
Full story
Turkish President Recep Tayyip Erdogan formally approved the Makkah Defense Pact with Pakistan and Saudi Arabia. According to foreign media, this completes the ratification process in Turkey. Turkey's parliament had ratified the joint defense agreement on November 5.
انقرہ (این این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر اردوان کی منظوری کے بعد ترکیہ میں معاہدے کی توثیق کا عمل مکمل ہوگیا،ترکیہ کی پارلیمنٹ نے 5 نومبر کو مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق [...]