محسن نقوی کا فائر بریگیڈ گاڑیوں کا رسپانس ٹائم کم کرنے کا حکم
Full story
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi ordered that response times for fire brigade vehicles be reduced during a visit to the CDA fire brigade station in Islamabad. He inspected the vehicles at the station and praised the call center staff for being present. Naqvi also got into a skylift vehicle with a driver.
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں سی ڈی اے کے فائر بریگیڈ اسٹیشن کا دورہ کیا اور وہاں موجود گاڑیوں کا معائنہ کیا، انہوں نے کال سینٹر کے عملے کی موجودگی پر شاباش بھی دی۔ محسن نقوی ڈرائیور کے ہمراہ اسکائی لفٹ گاڑی میں سوار ہوئے اور [...]