غزہ’ اسرائیلی فضائی حملے’ 10فلسطینی شہید’حماس کا جوابی کارروائی کا عندیہ
Full story
A new wave of Israeli airstrikes in the Gaza Strip killed at least 10 Palestinians, according to a foreign news agency. The strikes hit Gaza City’s Tuffah neighborhood, a refugee camp in the coastal strip, and another area, the report said. Hamas indicated it would carry out a retaliatory response after the attacks.
غزہ(این این آئی)غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں کی نئی لہر کے نتیجے میں کم از کم 10 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جس کے بعد حماس نے جوابی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ شہر کے طفح محلے، ساحلی پٹی کے پناہ گزین کیمپ اور شیخ [...]