وزیرِاعظم شہباز شریف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستانی خلا باز کو ویڈیو کال
Full story
Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir spoke by video call with Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali, according to a report attributed to Chinese media. The direct space link was made from SUPARCO headquarters to the astronaut aboard China's space station. The report was carried by the APP news agency from Islamabad.
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے بذریعہ ویڈیو کال گفتگو کی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق سپارکو کے ہیڈکوارٹرز میں چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے براہِ راست خلائی رابطہ کیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز [...]