سندھ کی تقسیم قبول نہیں، مرتے دم تک اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے: شرجیل میمن
Full story
Sharjeel Inam Memon, a senior minister in Sindh, said the decision to create or divide provinces belongs to the assemblies. He said the Sindh Assembly has already made its final decision. Speaking at a Sindh Assembly session, he said Sindh’s division is unacceptable in any case and that they will hold this position until death.
کراچی (این این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبوں کی تشکیل یا تقسیم کا فیصلہ اسمبلیوں نے کرنا ہے، سندھ اسمبلی اپنا حتمی فیصلہ دے چکی ہے اور سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں، مرتے دم تک اسی مؤقف پر قائم رہیں گے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس سے [...]