موبائل فون کی رقم کے تنازع پر طلحہ نامی نوجوان نے مبینہ طور پر ساتھیوں کے ہمراہ سلمان اور حماد محمود پر حملہ کر دیا
Full story
In Rawalpindi’s Naseerabad police station area, on Street No. 3, a dispute over money for a mobile phone led to an alleged attack. A young man named Talha and companions are accused of attacking Salman and Hammad Mahmood. The complainant said the accused wounded Hammad with knives and daggers.
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)تھانہ نصیر آباد کی حدود گلی نمبر 3 میں موبائل فون کی رقم کے تنازع پر طلحہ نامی نوجوان نے مبینہ طور پر ساتھیوں کے ہمراہ سلمان اور حماد محمود پر حملہ کر دیا۔ درخواست گزار کے مطابق ملزمان نے چاقوں اور خنجروں کے وار کرکے حماد کو زخمی کیا، جبکہ دونوں افراد [...]