سہیل افریدی سمیت 24 ارکان اسمبلی کی پاسپورٹ بلاک

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد ( نیوز ایجنسیاں) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا ۔ جبکہاسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت یا پبلک آفس ہولڈر [...]

Read full article →