متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
Full story
A Microsoft Digital Defense Report 2026 says the UAE ranks sixth among countries most affected by cyberattacks worldwide. The report examined cyber activity targeting Microsoft users between January and June 2026. It lists the United States in first place, with Israel also named in the ranking.
مائیکروسافٹ کی ڈیجیٹل ڈیفنس رپورٹ 2026 کے مطابق متحدہ عرب امارات دنیا بھر میں سائبر حملوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں چھٹے نمبر پر ہے۔ رپورٹ میں جنوری سے جون 2026 کے دوران مائیکروسافٹ صارفین کو نشانہ بنانے والی سائبر سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا پہلے، اسرائیل [...]