آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
Full story
Iranian parliament speaker Mohammad Bagher Qalibaf said the Strait of Hormuz will not open until seven Iranian conditions are met. He said the conditions are based on an Islamabad memorandum of understanding agreed in June. He made the statement in a speech to a parliamentary meeting.
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھولی جائے گی جب تک ایران کی 7 شرائط پوری نہیں ہوتیں، جو جون میں طے پانے والی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی بنیاد پر ہیں۔ قالیباف نے پارلیمانی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ امریکا حالیہ دنوں [...]