حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے، جے یو آئی

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ طویل عرصے بعد حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کا مذاکرات کی میز پر آنا خوش آئند تھا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہاکہ [...]

Read full article →