تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
Full story
Late at night in the Chaklala police station area, suspects opened fire on a police party. Chaklala police arrested six suspects, including their ringleader. Officers recovered a Kalashnikov, a rifle, three pistols and two motorcycles used by the suspects.
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ چکلالہ کے علاقہ میں رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، ملزمان کے سرغنہ سمیت 6 ملزمان گرفتار، کلاشنکوف، رائفل، 3 پسٹل اور زیر استعمال 2 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چکلالہ کے علاقہ میں رات گئے ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، چکلالہ پولیس نے ملزمان کے [...]