برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
امریکا نے برطانیہ کے RAF Fairford ایئربیس پر تعینات اپنے تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل کر دیے ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق ایئربیس پر موجود تمام امریکی بمبار اپنے ہوم اسٹیشنز پر دوبارہ تعینات ہو گئے ہیں۔ یہ طیارے ایران کے خلاف امریکی حملوں میں استعمال کیے جا رہے تھے۔ رپورٹس کے مطابق RAF Fairford [...]