سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
Full story
Former Islamabad Chamber of Commerce president and prominent businessman Nasser Khan hosted a dinner at his residence in honor of Chinese Ambassador Jiang Zai Dong. The Chinese ambassador attended the dinner along with other senior diplomats and distinguished personalities. The gathering was held at Nasser Khan’s home in Islamabad.
اسلام آباد )نامہ نگار خصوصی(اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے سابق صدر اور معروف کاروباری شخصیت ناصر خان کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، جس میں چینی سفیر سمیت دیگر سینئر سفارت کاروں اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔ناصر خان اور ان کے [...]