بلوچستان اسمبلی نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی مسودہ قانون منظور کرلیا

dailykhabrain.com.pk · world

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان اسمبلی نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898 بلوچستان کا ترمیمی مسودہ قانون منظور کرلیا۔صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ نے وزیر داخلہ کی جانب سے مسودہ قانون پیش کیا، مسودہ قانون قائمہ کمیٹی برائے محکمہ داخلہ کی سفارشات کے بموجب منظور کیا گیا۔صوبائی اسمبلی نے بلوچستان سیٹیزن فیسیلیٹیشن اینڈ گورننس کا مسودہ قانون 2026 [...]

Read full article →