اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
Full story
The Federal Investigation Agency's anti-human trafficking circle arrested a suspect in Rawalpindi. According to FIA sources, the suspect, Raja Wajahat Iqbal, collected millions of rupees from a citizen by promising an Italy work visa. He is accused of deceiving a woman with the promise of an Italy work visa.
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل نے اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں روپے وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار کرلیا ایف آئی اے ذرائع کے مطابق راجہ وجاہت اقبال نامی ملزم نے خاتون کو اٹلی کا ورک ویزہ فراہم کرنے کا جھانسہ دے [...]