خیبرپختونخوا میں اب تک کتنی مرتبہ گورنر راج رہا؟’ تاریخی حقائق
Full story
President Asif Ali Zardari imposed governor rule and emergency in Khyber Pakhtunkhwa on the recommendation of the federal cabinet. Governor Faisal Karim Kundi submitted a report for the move. Governor rule has been imposed in the province for the fourth time, not the first.
پشاور(ویب ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ کی تجویز پر خیبرپختونخوامیں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کردی ہے، جس کے لیے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے رپورٹ جمع کرادی تھی جبکہ صوبے میں گورنر راج کا نفاذ پہلی مرتبہ نہیں ہو بلکہ چوتھی مرتبہ گورنر راج کا نفاذ کر دیا گیا ہے جس [...]