غیراستعمال شدہ کیپسٹی چارجز کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل’ نیپرا کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 17 نومبر کی مہلت
Full story
The Lahore High Court has given a lawyer for Nepra until November 17 to submit a response in an intra-court appeal against unused capacity charges. The case was heard by a two-member bench led by Justice Waqar Haider Awan. The appeal was filed by a citizen who took a stance against the charges in the plea.
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار حیدر اعوان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے غیر استعمال شدہ کپسٹی چارجز کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت نیپرا کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئ17 نومبر تک مہلت دے دی۔ شہری اشبا کامران نے انٹرا کورٹ اپیل میں موقف اپنایا کہ حکومت غیر استعمال [...]