جیلوںمیں کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال کو روکنے کیلئے مراسلہ جاری
Full story
Punjab Prisons Inspector General Mian Salik Jalal has issued a directive ordering strict accountability measures across the province's prisons. The measures are meant to stop corruption, misconduct and misuse of authority. The directive also addresses prison officers and staff forming relationships with prisoners' relatives.
لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں سالک جلال نے صوبے کی جیلوں میں کرپشن، بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی روک تھام کیلئے سخت احتسابی اقدامات کا مراسلہ جاری کر دیا۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق جیل افسران اور اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تعلقات استوار کرنے، کاروباری [...]