پر امن مظاہرین پر ظالمانہ کریک ڈاون مودی سرکار پر شدید تنقید
Full story
Human Rights Watch said India used repressive methods against peaceful protesters and suspended mobile internet services. News agencies in New Delhi reported that manipulation of voter lists to benefit the BJP and the removal of more than 130 million names had become costly for Modi.
نئی دہلی(نیوز ایجنسیاں) بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کیلئے ووٹرلسٹوں میں ہیراپھیری، 13کروڑ سے زائد نام خارج کرنا مودی کو مہنگا پڑ گیا۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارت نے پرامن مظاہرین کیخلاف جابرانہ طریقے استعمال کرتے ہوئے موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں۔ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ [...]