پی ٹی اے کی شہریوں کو موبائل فون خریدنے سے قبل آئی ایم ای آئی رجسٹریشن کی تصدیق کرنے کی ہدایت

dailykhabrain.com.pk · world

کراچی(این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو موبائل فون خریدنے سے قبل اس کی قانونی حیثیت اور آئی ایم ای آئی رجسٹریشن کی تصدیق کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ غیر منظور شدہ یا غیر قانونی ڈیوائس خریدنے سے بچا جاسکے۔پی ٹی اے کے مطابق موبائل ڈیوائسز کی شناخت، [...]

Read full article → Compare