راولپنڈی،پولیس پر حملہ کرنیوالے 2 ملزمان جوابی فائرنگ سے زخمی،گرفتار
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان زخمی ہو گئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ راولپنڈی کی علاقے دھمیال میں پیش آیا۔حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان ڈکیتی سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔پولیس نے [...]