راولپنڈی، نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9 سال قید، 1 لاکھ جرمانے کی سزا
Full story
A Rawalpindi sessions court sentenced a man accused in a narcotics case to nine years in prison and a fine of 100,000 rupees after the charge was proven. Rawat police had registered the case against the accused, named Gulfraz, last April under the Anti-Narcotics Act.
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تھانہ روات پولیس نےگزشتہ سال اپریل میں گلفراز نامی ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں 1 کل گرام [...]