یوفون نے ڈریگنز آف ایشیا میں دو ایوارڈز جیت کر عالمی پذیرائی حاصل کرلی
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (پی ٹی ایم ایل) کے برانڈ یوفون 5G نے ڈریگنز آف ایشیا ایوارڈز 2026 میں دو اعزازات اپنے نام کر لیے۔ یوفون کی ‘سپر 5’ مہم نے ‘بیسٹ اِن میڈیا’ کیٹیگری میں گولڈ ڈریگن، جبکہ ‘بابر اعظم لوسٹ فون’ مہم نے ‘مارکیٹنگ ڈسپلن’ کیٹیگری میں بلیک ڈریگن [...]