پاکستانی یو اے ای 4775 سعودیہ 738 بھارتی جیلوں میں قید 5297
اسلام آباد (عادل عباسی) دنیا کے 72 ممالک کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں، جن کے مطابق مختلف ممالک میں مجموعی طور پر 21 ہزار 647 پاکستانی قید ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے وقفہ سوالات کے دوران پیش کیے گئے تحریری جواب کے مطابق [...]