واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان

dailykhabrain.com.pk · world

نیویارک (این این آئی)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے اب ایسے افراد کو بھی کال میں شامل ہونے کی دعوت دی جا سکے گی جن کا واٹس ایپ اکائونٹ موجود نہیں۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر کے تحت صارفین دعوت [...]

Read full article → Compare