اوکاڑہ’ پولیس مقابلے میں 51 مقدمات میں ملوث ڈاکو ہلاک، 2 فرار

dailykhabrain.com.pk · world

اوکاڑہ(این این آئی) اوکاڑہ میں تھانہ صدر رینالہ خورد کے علاقے 3 ون ایل موڑ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک خطرناک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے دو ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت اللہ رکھا کے نام سے ہوئی ہے جو اقدام [...]

Read full article → Compare