این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائیاں، پانچ بین الاقوامی سائبر کرائم کیسز ٹریس
لاہور (این این آئی)پاکستان میں سائبر کرائم کے خلاف کارروائیوں کے دوران نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)نے پانچ بڑے بین الاقوامی کیسز ٹریس کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حکام کے مطابق ان کیسز میں چائلڈ پورنوگرافی اور بلیک میلنگ، بینک کارڈ اسکیمنگ، جعلی شناختی دستاویزات کے ذریعے مالی فراڈ [...]